پڑھیے› دفتر ۵› حصہ ۱۴۱ → پچھلا · اگلا ←
بخش ۱۴۱ - فرمودن شاه به ایاز بار دگر کی شرح چارق و پوستین آشکارا بگو تا خواجهتاشانت از آن اشارت پند گیرد کی الدین النصیحة و موعظه یابند
بادشاہ کا ایاز کو دوبارہ حکم دینا کہ چپل اور پوستین کی تفصیل کھل کر بتاؤ تاکہ تمہارے خواجہ تاش اس اشارے سے نصیحت حاصل کریں کہ دین نصیحت ہے اور وعظ پائیں۔