پڑھیے دفتر ۶ پرانے ناموسوں کی مذمت کرنا جو ایمان کے ذوق میں رکاوٹ ہیں اور صدق کی کمزوری کی دلیل ہیں، اور ہزاروں احمقوں کے راہزن ہیں جیسے وہ بھیڑوں کے راہزن تھے، اور وہ ہیجڑا گزر نہیں سکتا تھا اور ہیجڑے کا چرواہے سے پوچھنا کہ یہ تمہاری بھیڑیں مجھے عجیب طرح سے کاٹتی ہیں، چرواہے نے کہا اے مرد! اگر تجھ میں مردانگی کی رگ ہے تو سب تجھ پر قربان ہیں، اور اگر تو ہیجڑا ہے تو ہر ایک تیرے لیے اژدہا ہے، ایک اور ہیجڑا ہے جو جب بھیڑوں کو دیکھتا ہے تو فوراََ راستے سے واپس مڑ جاتا ہے، پوچھنے کی ہمت نہیں کرتا، ڈرتا ہے کہ اگر میں پوچھوں گا تو بھیڑیں مجھ پر حملہ کر دیں گی اور مجھے کاٹ لیں گی بیت ۱۹۳

M6:193 — صد دل و جان عاشق صانع شده / چشم بد یا گوش بد مانع شده

صد دل و جان عاشق صانع شدهچشم بد یا گوش بد مانع شده
✦ اس بیت کو اردو میں پیش کریں

M6:193

❋ ❋ ❋

معنی و شرح · به زبانِ تو — آپ کی زبان · AI

Discussion — Ask about this beyt — answered from the Masnavi, every verse cited

Your conversation stays on this device unless you share it.

What readers asked

No questions shared yet — yours could be the first.